اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے سفید سنگ علاقہ میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق زلزلہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق آج صبح 10 بجکر 29 منٹ پر آیا زلزلہ کی گہرائی دس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی 6 ریکٹر اسیکل کے زلزلے کے بعد تین کم شدت کے زلزلہ بھی آئے ہیں ابھی تک کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169